Mention115600

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text جس کو علم عرفان حاصل نہیں، اُس کا دِل ظلمتِ جہلی سے مردہ ہے اور ھسے شریعت حاصل نہیں، اُس کا دِل نادانی کی بیماری میں مریض ہے۔ کفار کا دِل مردہ ہے، اِسی وجہ سے وہ ذاتِ واجب تعالیٰ جل شانہ‘ کے عرفان سے جاہل ہیں اور اہل غفلت کا دِل بیمار ہے، اِس وجہ سے وہ فرمان ہائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بے خبر ہیں۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B9%D9%84%DB%8C_%DB%81%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B1%DB%8C
so:description کشف المحجوب سے اقتباسات (ur)
so:description اقوال (ur)
qkg:hasContext qkg:Context56600
Property Object

Triples where Mention115600 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation108092 qkg:hasMention
Subject Property