Mention162825

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text وعدہ کرو کہ میرے مرنے ک بعد صرف میرے دوستوں کو میرے تابوت کے قریب آنے کی اجازت دو گی اور عوام کو یمری لاش سے دور رکھو گی کیونکہ وہ خواہ مخواہ ہر بات کی کرید کرتے ہیں اور دیکھنا کوئی پادری، یا کوئی اور شخص میری قبر پر کھڑا ہو کر جھک نہ مارے کہ میں اس وقت مدافعت نہ کر سکوں گا۔ میں کافر اور مشرک ہوں۔ اور اسی حیثیت سے مجھے قبر میں اتار دینا۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D9%86%D8%B7%D8%B4%DB%92
so:description موت (ur)
Property Object

Triples where Mention162825 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation152806 qkg:hasMention
Subject Property