Mention173720

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text مجھے یقین ہے کہ اِن جیسا آدمی جدید دنیا کا آمر بھی ہوتا تو وہ اِس آمریت کی تمام تر خامیوں کو دور کرنے میں کامیاب ہوجاتا اور انسانیت کے لیے اَمن و اَمان اور اِطمینان کا ضامن نظام بنانے میں کامیاب ہوجاتا۔ میں اِس چیز کی پیشگوئی کرتا ہوں کہ محمد کا دِین مستقبل کے یورپ میں بھی اِسی طرح مقبول نظر آئے گا، جس طرح آج کے یورپ میں اِس کی مقبولیت کا آغاز ہوگیا ہے۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A8%D9%86_%D8%B9%D8%A8%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81
so:description غیر مسلم شخصیات کے اقوال (ur)
so:description جارج برنارڈشا (ur)
qkg:hasContext qkg:Context85294
Property Object

Triples where Mention173720 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation163184 qkg:hasMention
Subject Property