Mention260328

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text بائبل آسمان سے بذریعہ فیکس نہیں اتری۔ بائبل میری عزیز! انسان کی تخلیق ہے، خدا کی نہیں۔ بائبل جادوئی طریقے سے آسمان سے نہیں ٹپکی تھی۔ انسان نے پرآشوب دور کا تاریخی ریکارڈ رکھنے کے لیے اسے تخلیق کیا تھا اور یہ بے شمار ترجموں، اضافوں اور نظر ثانیوں کے بعد وجود میں آئی ہے۔ تاریخ میں کبھی اس کتاب کا کوئی مصدقہ نسخہ نہیں رہا۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%DA%88%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A4%D9%86
so:description اقتباسات (ur)
Property Object

Triples where Mention260328 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation245313 qkg:hasMention
Subject Property