Mention304090

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text غالب کی زِندگی بڑی ہی پہلودار تھی۔ وہ شروع سے آخر تک تہہ در تہہ نظر آتی ہے۔ اُس میں بے شمار نشیب و فراز دکھائی دیتے ہیں۔ وہ تو ایک حَسین اور دل آویز پہاڑی سلسلے کی طرح حَسین اور دل آویز، پر شکوہ اور شاندار ہے۔ جلال اور جمال دونوں اِس میں گلے ملتے نظر آتے ہیں۔ رومان و حقیقت کا اِس میں ایک نہایت ہی دلکش اور دِل موہ لینے والا امتزاج ملتا ہے۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7_%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8
so:description محققین کی آراء (ur)
qkg:hasContext qkg:Context149606
Property Object

Triples where Mention304090 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation286983 qkg:hasMention
Subject Property