Mention345634
Download triplesrdf:type | qkg:Mention |
so:text | عرب کے عظیم رسول کی سیرت اور کردار کو جو بھی بغور پڑھتا ہے اور جو یہ بھی جان لیتا ہے کہ کس طرح نبی نے زندگی بسر کی اور کس طرح لوگوں کو رہنا سکھایا، اُس کے لیے اُن کی عظمت کا اعتراف کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہتا۔ عظیم رب کا عظیم رسول! میں نے جو کچھ اُن کے بارے میں کہا، وہ شاید بہت سے لوگوں کو پہلے ہی معلوم ہو۔ لیکن میں جب بھی اُس شاندار عربی مُعَلَّم کی سیرت پڑھتی ہوں تو جہانِ حیرت میں ڈوب جاتی ہوں اور میری نظر میں اُن کا مقام و مرتبہ بڑھ جاتا ہے۔ (ur) |
so:isPartOf | https://ur.wikiquote.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A8%D9%86_%D8%B9%D8%A8%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 |
so:description | غیر مسلم شخصیات کے اقوال (ur) |
so:description | اینی بیسنٹ (ur) |
qkg:hasContext | qkg:Context170135 |
Property | Object |
---|
Triples where Mention345634 is the object (without rdf:type)
qkg:Quotation326541 | qkg:hasMention |
Subject | Property |
---|