Mention353144

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text کتاب ایک اچھی ساتھی ہے، کتاب ایک سچا دوست ہے۔ اچھا دوست ویی ہوتا ہے جو دوست کا بھلا چاہتا ہے۔ دوست یہ چاہتا ہے کہ ہم صاحب کردار ہوں، ہم میں امانت ہو، دیانت ہو، صداقت ہو۔ ہمارے اخلاق اچھے ہوں کہ سب ہمیں پسند کریں۔ ہماری ذات سے کسی کو دکھ نہ پہنچے۔ اچھی کتاب ہمیں ایسا ہی اچھا انسان بننا سکھاتی ہے۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85_%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%AF
so:description کتاب (ur)
qkg:hasContext qkg:Context173814
Property Object

Triples where Mention353144 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation333749 qkg:hasMention
Subject Property