Mention403745

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text تاریخ ہمیشہ فاتحین نے ہی لکھی ہے. جب دو تہذیبوں کے درمیان تصادم ہوتا ہے، تو مفتوح قوم کا نام و نشان مٹادیا جاتا ہے اور فاتح تاریخ کی کتابوں کو لکھتے ہیں وہ کتابیں جن میں ان کی اپنی عظمت و تَکریم اور مفتوح دشمن کی تحقیر و اہانت ہوتی ہے. جیسا کہ نیپولین نے ایک بار کہا تھا کہ، "آخر تاریخ کیا ہے، بس ایک من گھڑ ت کہانی جس پر متفق ہوجائیں" اپنی اس فطرت کی وجہ سے، تاریخ ہمیشہ ایک طرفا بات ہوتی ہے. (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%DA%88%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A4%D9%86
so:description اقتباسات (ur)
Property Object

Triples where Mention403745 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation381991 qkg:hasMention
Subject Property