Mention486339
Download triplesrdf:type | qkg:Mention |
so:text | جب انسان گناہ کا اِرتکاب کرتا ہے تو اُس سے اُس کی پاکیزہ اور معصوم فطرت متاثر ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ گناہوں سے اُس کی نفرت، اُن سے اُنس میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ لیکن جب کوئی شخص بڑے بڑے گناہوں سے بچنے کا پختہ اِرادہ کرلیتا ہے اور ساری آلائشوں بلکہ اِشتعال انگیزیوں کے باوجود اپنا دامن بچانے کی سعی کرتا ہے تو اِس کشمکش سے اُس کے دِل کے آئینہ سے زنگار دور ہونے لگتا ہے۔ (ur) |
so:isPartOf | https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%BA%D8%B2%D8%A7%D9%84%DB%8C |
so:description | اقوال (ur) |
Property | Object |
---|
Triples where Mention486339 is the object (without rdf:type)
qkg:Quotation460967 | qkg:hasMention |
Subject | Property |
---|