Mention579149

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text تم اللہ کی نافرمانی کرتے ہو، اور بظاہر اُس کی محبت کا دم بھی بھرتے ہو۔ یہ تو بڑے تعجب کی بات ہے۔ سنو! اگر تمہارے دِل میں اللہ کی سچی محبت ہوتی تو تم اُس کی اطاعت کرتے، اُس کے کہنے پر چلتے، اِس لیے کہ ایک محبت کرنے والا اپنے محبوب کی بات مانتا بھی ہے اور اُس کے کہے پر چلتا ہے ۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82
so:description اقوال (ur)
qkg:hasContext qkg:Context285387
Property Object

Triples where Mention579149 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation548988 qkg:hasMention
Subject Property