Mention58019
Download triplesrdf:type | qkg:Mention |
so:text | ایک مرتبہ حضرت رابعہ بصری جذب کی حالت بصرہ کی گلیوں میں ایک ہاتھ میں مشعل اور دوسرے ہاتھ میں پانی لئے جا رہی تھیں۔ لوگوں نے ان سے پوچھا کہ یہ آپ کیا کرنے جا رہی ہیں؟ تو رابعہ بصری نے جواب دیا کہ میں اس آگ سے جنت کو جلانے اور اس پانی سے دوزخ کی آگ بجھانے جا رہی ہوں، تاکہ لوگ اپنے معبودِ حقیقی کی پرستش جنت کی لالچ یا دوزخ کے خوف سے نہ کریں، بلکہ لوگوں کی عبادت کا مقصد محض اللہ کی محبت بن جائے (ur) |
so:isPartOf | https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B9%DB%81_%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%8C |
so:description | اقتباسات (ur) |
qkg:hasContext | qkg:Context28451 |
Property | Object |
---|
Triples where Mention58019 is the object (without rdf:type)
qkg:Quotation54144 | qkg:hasMention |
Subject | Property |
---|