Mention623210

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text آزادی کا مطلب بے لگام ہوجانا نہیں ہے۔ آزادی کا مفہوم یہ نہیں ہے کہ دوسرے لوگوں اور مملکت کے مفادات کو نظرانداز کرکے آپ جو چاہیں، کر گزریں۔ آپ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور پہلے سے کہیں زیادہ۔ اب یہ ضروری ہے کہ آپ ایک منظم و منضبط قوم کی طرح کام کریں۔ اِس وقت ہم سب کو چاہیے کہ تعمیری جذبہ پیدا کریں۔ جنگ آزادی کے دِنوں کی جنگجوئی کی اب ضرورت نہیں رہی۔ آزادی حاصل کرنے کے لیے جنگجویانہ جذبات اور جوش و خروش کا مظاہرہ آسان ہے اور ملک و ملت کی تعمیر کہیں زیادہ مشکل۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85_%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%AD
so:description اقتباسات و اقوال (ur)
qkg:hasContext qkg:Context306784
Property Object

Triples where Mention623210 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation590807 qkg:hasMention
Subject Property