Mention62695

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text میرے آقا! مجھے ملامت نہ کر کیونکہ ملامت کا شیوہ مجھ سے بعید ہے اور میرے آقا! مجھے بدلہ دے کیونکہ میں اپنے مقام میں یکتا ہوں۔ بلاشبہ جہاں تک تیرے وعدے کا تعلق ہے تو وہ ایسا وعدہ ہے جو یقیناً سچا ہے اور جہاں تک میرے معاملہ کا تعلق ہے تو اِس کا آغازِ کار سخت ہے جو حضرات بھی کوئی تحریر چاہتے ہیں اُن سے منصور کی گذارش ہے ہے کہ: دوستو! پڑھو، اور معلوم کرو ۔۔۔۔ کہ فی الواقع میں شہید ہوں۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D9%86_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%84%D8%A7%D8%AC
so:description دعا (ur)
so:description حسین بن منصور الحلاج (ur)
qkg:hasContext qkg:Context30797
Property Object

Triples where Mention62695 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation58629 qkg:hasMention
Subject Property