Mention701074
Download triplesrdf:type | qkg:Mention |
so:text | تاریخ عالم ثقافتوں کی اِجتماعی سوانح عمری ہے۔ کلاسیکی یا چینی ثقافت کی تاریخ کسی فردِ واحد کی سوانح سے مختلف نہیں۔ اِس کی داخلی صورتوں کا عرفان حاصل کرنے کے لیے نباتات اور حیوانات کی صوریاتی تشکیل کو جاننا ہوگا۔ متعدد ثقافتیں معراجِ کمال تک پہنچتی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جاتی رہی ہیں۔ اِس طرح انسانی تاریخ دب کر رہ گئی ہے۔ اگر ہم اِن ثقافتوں کو اِس دباؤ سے آزاد کروائیں تو اِن کی الگ الگ نشاندہی کی جاسکتی ہے۔ (ur) |
so:isPartOf | https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%A7%D9%88%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84%DA%88_%D8%A7%D8%B3%D9%BE%DB%8C%D9%86%DA%AF%D9%84%D8%B1 |
so:description | اقوال (ur) |
Property | Object |
---|
Triples where Mention701074 is the object (without rdf:type)
qkg:Quotation664944 | qkg:hasMention |
Subject | Property |
---|