Mention711239

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text اگر ہم تاریخ پر اثرات کے حوالے سے تجزیہ کریں تو محمد صل للہ علیہ والہ ےسلم کا کوئی ثانی نہیں۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے جاہلیت کی دلدل میں دھنسے ہوئے لوگوں کو روحانی اور اخلاقی رفعت سے ہم کنار کیا، اور کسی بھی دوسرے مصلح یا پیغمبر کی نسبت کہیں زیادہ کامیاب ہوئے۔ تاریخ کا شاید ہی کوئی اور آدمی کبھی اپنے خوابوں کو اس قدر بھرپور انداز میں تعبیر دے سکا۔ محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے عربوں کر تہذیب کے ساتھ ساتھ ایک نیا مذہب بھی دیا، کیونکہ مذہب کے علاوہ کوئی اور طریقہ دستیاب ہی نہ تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D9%88%D9%84_%DA%88%DB%8C%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%B9
so:description ہیروز آف ہسٹری (ur)
Property Object

Triples where Mention711239 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation674603 qkg:hasMention
Subject Property