Mention795197
Download triplesrdf:type | qkg:Mention |
so:text | بدلتے ہوئے زمانوں میں اقوامِ عالم کے حالات بھی بدلتے رہتے ہیں اور اُن کے اخلاق و عادات، طور طریقے اور تہذیب و تمدن ایک حالت پر اور ایک راہ پر باقی نہین رہتے، بلکہ زمانے کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔ پھر جس طرح یہ تغیرات لوگوں میں اوقات میں اور شہروں میں رونماء ہوتے ہیں۔ اِسی طرح دنیاء کے ہر گوشے میں، ہر زمانے میں اور ہر حکومت میں بھی رونماء ہوتے ہیں۔ (ur) |
so:isPartOf | https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%A7%D8%A8%D9%86_%D8%AE%D9%84%D8%AF%D9%88%D9%86 |
so:description | ہر زمانے میں اقوام کے حالات (ur) |
qkg:hasContext | qkg:Context392110 |
Property | Object |
---|
Triples where Mention795197 is the object (without rdf:type)
qkg:Quotation753841 | qkg:hasMention |
Subject | Property |
---|