Mention796519

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text علماء سے لوازماتِ جہالت منفی ہوتے ہیں، اِس وجہ سے وہ علم کو ذریعہ ٔ جاہ و عزتِ دنیاء نہیں بناتے اور جو علم کے ذریعے جاہ طلبی کرتے اور عزت دنیاوی چاہتے ہیں، وہ لوازماتِ جہل میں ملوث رہ کر کوئی درجہ، درجاتِ اہل علم سے نہیں پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ علم بغیر کسی لطیفہ کے ذریعہ ٔ خدا رسیدہ نہیں ہوسکتا اور علم کی برکت سے تمام مقامات کا مشاہدہ ہوجاتا ہے۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B9%D9%84%DB%8C_%DB%81%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B1%DB%8C
so:description کشف المحجوب سے اقتباسات (ur)
so:description اقوال (ur)
qkg:hasContext qkg:Context392781
Property Object

Triples where Mention796519 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation755079 qkg:hasMention
Subject Property