Mention810190

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text امام شافعی کے نزدیک اگرمفتی یا مجتہد غلطی بھی کرے گا تو حسن نیت کی بنا پر وہ عنداللہ ماجور ہوگا۔ خود فرماتے ہیں کہ: جو عالم فتویٰ دے گا، اجر پائے گا۔ البتہ دین میں غلطی پر اجر نہیں ملے گا اِس کی اجازت کسی کو نہیں ہے اور ثواب اِس لیے ملے گا کہ جو غلطی اُس نے کی ہے اُس میں اِس کی نیت برحق تھی۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85_%D8%B4%D8%A7%D9%81%D8%B9%DB%8C
so:description اقوال (ur)
Property Object

Triples where Mention810190 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation767952 qkg:hasMention
Subject Property