Mention859849

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text اِتباع کرنا سیکھو۔ بدعت کے کام مت نکالو۔ اِطاعت کیا کرو، الگ راہ اِختیار نہ کرو۔ گناہوں سے طہارت حاصل کرو، اِن میں آلودہ نہ ہوا کرو۔ اپنے مالک کے آستانے پر ڈٹے رہو اور صبر رکھو۔ بے صبری سے بچو اور ثابت قدم رہو۔ تفرقہ سے بچو اور رحمتِ الٰہی سے مایوس نہ ہو۔ ذِکر الٰہی کے لیے اکٹھے ہوجایا کرو اور فرقہ نہ بنو۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%B4%DB%8C%D8%AE_%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1_%D8%AC%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C
so:description اقتباسات (ur)
qkg:hasContext qkg:Context424055
Property Object

Triples where Mention859849 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation814745 qkg:hasMention
Subject Property