Mention899333

Download triples
rdf:type qkg:Mention
so:text یک شہر میں دو عالم رہتے تھے- جو آپس میں بہت اختلاف رکھتے تھے اور ایک دوسرے کی قابلیت کا مضحکہ اڑاتے تھے، ان میں ایک دہریہ تھا اور دوسرا خدا پرست۔ ایک دن دونوں بازار میں ملے اور اپنے اپنے معتقدوں کی موجودگی میں خدا کے وجود اور عدم وجود پر بحث کرنے لگے گھنٹوں مناظرہ کرنے کے بعد وہ ایک دوسرے سے جدا ہوئے۔ اسی شام دہریہ مسجد میں گیا اور اپنے سابقہ گناہوں کی معافی کے لئے خدا سے التجا کی۔ دوسرے عالم نےفورا ًً اپنی کتابیں جلا دیں -کیونکہ وہ اب دہریہ بن چکا تھا۔ (ur)
so:isPartOf https://ur.wikiquote.org/wiki/%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%84_%D8%AC%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D9%86
so:description اقتباسات (ur)
Property Object

Triples where Mention899333 is the object (without rdf:type)

qkg:Quotation852112 qkg:hasMention
Subject Property