Mention97079
Download triplesrdf:type | qkg:Mention |
so:text | اقبال نے آپ کے سامنے ایک واضح اور صحیح راستہ رکھ دیا ہے جس سے بہتر کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوسکتا۔ وہ دورِ حاضر میں اسلام کے بہترین شارح تھے کیونکہ اِس زمانے میں اقبال سے بہتر اسلام کو کسی نے نہیں سمجھا۔ مجھے اِس کا فخر حاصل ہے کہ آپ کی قیادت میں ایک سپاہی کی حیثیت سے کام کرنے کا موقع مل چکا ہے۔ میں نے اُس سے زیادہ وفادار رفیق اور اسلام کا شیدائی نہیں دیکھا۔ (ur) |
so:isPartOf | https://ur.wikiquote.org/wiki/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85_%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%AD |
so:description | اقتباسات و اقوال (ur) |
qkg:hasContext | qkg:Context47376 |
Property | Object |
---|
Triples where Mention97079 is the object (without rdf:type)
qkg:Quotation90722 | qkg:hasMention |
Subject | Property |
---|